گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر کریش کر گیا، تین افراد زخمی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس تھور کے مقام پر کریش کر گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔

حکومت گلگت بلتستان کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق، ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث لینڈ کرنے کے بعد دوبارہ کریش ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں دو پائلٹ اور تین تکنیکی عملہ سوار تھا۔ فیض اللہ فراق نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے افسوس کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام کو موقع پر پہنچنے کی ہدایت دی۔ ضلعی انتظامیہ، کمانڈر ایف سی این، ڈی جی گلگت بلتستان اسکاؤٹس، کمشنر دیامر اور عوام کی بڑی تعداد بھی موقع پر موجود ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔