عالمی مالیاتی بحران ،امریکی بینکوں نے ملازمین کو فارغ کرنا شروع کر دیا

ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز ) عالمی مالیاتی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے امریکی بینکوں میں بڑے پیمانے پر ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری ،امریکی میڈیا کے مطابق انویسٹمنٹ بینک ریونیو میں کمی کی وجہ سے بینکوں پر اخراجات میں کمی کا دباؤ ہے، یہی وجہ ہے کہ امریکی بینکنگ سیکٹر میں لاکھوں کی تعداد میں چھانٹی متوقع ہے

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ بینک متاثر ہوں گے جہاں پچھلے سالوں میں زیادہ بھرتیاں ہوئی تھیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق بعض امریکی بینکوں نے 15 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنا شروع کر دیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام بینکوں سے کٹوتیوں کی توقع نہیں ہے، لیکن وہ لاگت میں کمی کے اقدامات کر رہے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com