کینیڈا جائیں ، ٹافیاں کھائیں اور سالانہ 78,000 ڈالرکمائیں

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کینیڈا کی ایک ٹافی اور کینڈی بنانے والی کمپنی نے کہا ہے کہ اسے اپنی میٹھی ٹافیوں کیلئے ایک ماہر ذائقہ دار کی ضرورت ہے، جسے 78,000 ڈالر سالانہ تنخواہ دی جائے گی۔

اس طرح گھر بیٹھے منہ میٹھا کرتے رہیں اور ساتھ میں کروڑ روپے سے زائد کی تنخواہ بھی پائیں۔ کمپنی کے مطابق یہ ملازمت گھر بیٹھے کی جاسکتی ہے۔ بس آپ میں اچھی چاکلیٹ، گمیز، چپٹے لالی پاپ اور ٹافیاں کھانے کی عادت ہونی چاہیے اور ذائقے کا احساس بھی ہو تو کیا بات ہے۔

مشہور کافی کمپنی Candy Funhaus کو ایک چیف کینڈی آفیسر کی ضرورت ہے جو مختلف ٹافیوں کا مزہ چکھ سکے اور ان کے ذائقے کی بنیاد پر ان کی مقبولیت کا اندازہ لگا سکے۔
کینڈی فن ہا ئوس کے سربراہ جمال حجازی نے کہا کہ لوگوں نے خوبصورت اور جذباتی درخواستیں اور پیغامات بھیجے ہیں۔ کچھ لوگوں نے ویڈیو میں کہا ہے کہ وہ اور ان کا پورا خاندان ان کی مصنوعات کو چکھنے کے بعد بہترین فیصلہ کریں گے۔

Candy Funhaus کی بنیاد 2018 میں رکھی گئی تھی اور اب ایک مقبول ٹافی کمپنی بن چکی ہے۔ جمال نے بتایا کہ عالمی وبا کے دوران ان کی مصنوعات مقبول ہوئیں اور ڈیڑھ ملین ڈالر کی فروخت ہوئی۔ ان کی مصنوعات ہالووین پر متعدد بار فروخت ہوئیں جو کہ ایک ریکارڈ بھی ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca