65
میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نئے سال کی خوشی میں, پرانی فیس کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی تاریخ 9 جنوری تک بڑھا دی جا رہی ہے، 10 تاریخ سے نئی فیس کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس دیا جائے گا.
نگر ان پنجاب کے وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے مزید کہا ہے کہ 9 دن تک مزید ریلیف دیتے ہوئے شہریوں کے پاس اب بھی کئی گنا زیادہ فیسوں سے بچنے اور لائسنس حاصل کرنے کا وقت ہے.