مزدوروں کے لیے خوشخبری، حکومت نے اجرت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مزدوروں کے لیے خوشخبری، حکومت نے کم از کم اجرت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔

سیکرٹری لیبر کی زیر صدارت کم از کم اجرت کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مزدور کو کم از کم اجرت 32 ہزار روپے ماہانہ دی جائے گی
اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ مہنگائی کے باعث دیہاڑی دار مزدور بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، روزی کی تلاش میں صبح سویرے نکلنے والے مزدور کام نہ ہونے کی وجہ سے شام کو خالی ہاتھ گھروں کو لوٹنے پر مجبور ہیں۔
مزدوروں کا کہنا ہے کہ اب روزی کمانا بہت مشکل ہو گیا ہے، مہنگائی بڑھ رہی ہے، اب روزی کمانا بہت مشکل ہو گیا ہے۔
سڑک کنارے بیٹھے مزدوروں نے حکومت سے مہنگائی کم کرنے اور یومیہ اجرت کمانے والوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com