گوگل کاپاکستان میں باضابطہ دفتر کھولنے کا اعلان

اردو ورلڈ کنیڈا ( ویب نیوز )  پاکستانی گوگل صارفین کے لیے خوشخبری ، گوگل نے پاکستان میں اپنا باضابطہ آفس کھولنے کا علان کر دیا ْ۔

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ گوگل نے پاکستان میں اپنا دفتر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں کام شروع کر دیا گیا ہے

 

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ گوگل کی انتظامیہ سے جلد ملاقات کر ہیں گے  ۔

دوسری جانب گوگل ایشیا پیسفک نے سکیورٹیز اینڈ ایکسچیجن آف پاکستان میں رجسٹریشن بھی کروا لی ہے
وفاقی وزیر نے کہا کہ گوگل حکام سے رابطے میں ہیں وفد رواں ماہ ہی پاکستان آئے گا

یہ بھی پڑھیں

پاکستان جولائی 2023 تک 5G ٹیکنالوجی متعارف کرائے گا: امین الحق

انہوں نے کہا کہ گوگل حکام سے ملاقات میںپالیسی ، صارفین کے مسائل اور دوطرف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
امین الحق نے کہ گوگل اشتہارات میںمسائل سے متعلق معاملات پر صارفین کو فوری ریسپانس ملے گا
وزارت آئی ٹی کی جانب سے گوگل کو تعاون حاصل رہے گا

مزید پڑھیں

پاکستان ادائیگیوں کیلئے تیار ،گوگل سروس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com