گوگل نے روپے کو مضبوط کرنے کی ٹھان لی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر کتنی ہی گرے لیکن گلوگل نے روپے کو مضبوط کرنے کی ٹھان لی ہے۔

آئی ایم ایف سے قرض ملنے کے باوجود پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے لیکن گوگل نے ڈالر کو غلطی سے اپنی ویب سائٹ پر ایسا دھوبی پٹکا دیا کہ 221 روپے 91 پیسے پر دکھا دیا۔

دیگر ویب سائٹس پر ڈالر کی قدر اونچی کی اونچی ہے اور 240 سے بھی زیادہ ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں تو ڈالر کا بھاؤ 241 روپے برقرار ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com