گوگل کا پوڈ کاسٹ سروس ختم کرنے کا اعلان

اس سال اپریل میں گوگل نے امریکی صارفین کے لیے یوٹیوب میوزک کی سبسکرپشن کے بغیر پوڈ کاسٹ سننا ممکن بنایا۔ صارفین اس فیچر کا استعمال کرتے ہوئے پوڈ کاسٹ آف لائن بھی سن سکتے ہیں۔یوٹیوب کے ایک اعلان کے مطابق پوڈ کاسٹ 2023 کے آخر تک عالمی سطح پر یوٹیوب میوزک میں دستیاب ہوں گے۔
2018 میں اینڈرائیڈ پر شروع کی گئی پوڈ کاسٹ ایپ نے صارفین کو مفت میں پوڈ کاسٹ کی لائبریری فراہم کی۔ 2020 میں، گوگل نے ایپ کو بہتر بنایا اور اسے iOS پر لانچ کیا۔ فی الحال، یہ سروس ویب، ونڈوز اور میک او ایس پر بھی دستیاب ہے۔ایک بلاگ سپاٹ پوسٹ میں، یوٹیوب نے لکھا کہ 2024 میں کمپنی یوٹیوب میوزک میں پوڈ کاسٹ کے تجربے میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرے گی اور 2024 کے بعد کے حصے میں گوگل پوڈ کاسٹ بند کر دیے جائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل گوگل نے جی میل کا ایچ ٹی ایم ایل بیسک ویو فیچر ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا