حکومت پاکستان کا بھارت میں ٹویٹر اکائونٹ بلاک

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) حکومت پاکستان کا بھارت میں ٹویٹر اکائونٹ بلاک کر دیا گیا

حکومت پاکستان کا اکائونٹ امریکہ، کینیڈا اور دیگر ممالک میں فعال ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ٹوئٹر سبسکرپشن کی قیمت میں اضافہ

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جمعرات کو ٹوئٹر پر جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کر دیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق، کمپنی کے رہنما خطوط اسے جائز قانونی مطالبہ کے جواب میں اکاؤنٹ منجمد کرنے کا پابند بناتے ہیں۔

مزید پڑھیں

ایلون مسک کا ٹوئٹر سے ڈیڑھ ارب اکائونٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

اطلاعات کے مطابق حکومت پاکستان کا اکاؤنٹ امریکہ، کینیڈا اور دیگر ممالک میں فعال ہے۔ خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر سمیت پاکستانی یا بھارتی حکام کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca