جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ نوجوانوں کو ملازمت کے لیے کینیڈا بھیجا جائے گا اس سلسلے میں پاکستان ویسٹرن کینیڈا ٹریڈ ایسوسی ایشن (PWCTA) اور حکومت پنجاب کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کی منظوری دی گئی ہے.
اجلاس میں پنجاب کی تاریخ میں ہسپتالوں کی تعمیر و تزئین و آرائش کے سب سے بڑے پیکج کی منظوری دی گئی. ہسپتالوں کے 6 لاکھ مربع فٹ سے زائد رقبے کی اپ گریڈیشن اور تعمیر اور توسیع کے لیے اضافی فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہےاورفیصلہ کیا گیا ہے کہ نوجوانوں کو ملازمت کے لیے کینیڈا بھیجا جائے گا اس سلسلے میں پاکستان ویسٹرن کینیڈا ٹریڈ ایسوسی ایشن (PWCTA) اور حکومت پنجاب کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کی منظوری دی گئی
358