گورنر کے پی کاعلی امین گنڈاپور کو10 سالہ کارکردگی پر مناظرے کا چیلنج

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی حکومت کی 10 سالہ کارکردگی پر مناظرے کا چیلنج دیا.
میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان تحریک انصاف سے بدلہ لے رہے ہیں، پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں جے یو آئی کا مینڈیٹ چوری کر لیا ہے، بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کے آغاز میں ہی منحرف ہو جانا چاہیے.
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ علی این گنڈا پور کی ہتک عزت کے نوٹس کی کوئی حیثیت نہیں ہے، اگر ان کی کوئی عزت نہیں ہے تو وہ ہتک عزت کا نوٹس کیا دیں گے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca