گھاس میں آگ لگنے کی وجہ سے ٹورنٹووان بارڈر پر ٹرین لائنیں بند

ٹورنٹو سے عملے کو نارتھ ساؤتھ ریلوے لائن کے ساتھ تین مختلف مقامات پر گھاس کی آگ سے نمٹنے کے لیے بلایا گیا تھا، جن میں اسٹیلز ایونیو اور ہائی وے 400، کیل اسٹریٹ اینڈ اسٹیلز ایونیو اور ویسٹن روڈ اور اسٹیلز ایونیو شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ کے دوران وان فائر کے ترجمان نے بتایا کہ تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ پٹریوں تک پہنچ گئی۔
عملے کو آگ پر قابو پانے کے لیے کافی جدوجہدکرنا پڑی۔ اس سے قبل سی این نے ایک بار ٹرین لائنیں بند کیں لیکن بعد میں انہیں کھول دیا گیا۔ کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔