معاشی بحران کا شکار پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  معاشی بحران کے شکار ملک پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری

 او جی ڈی سی ایل نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کے  ذخائر دریافت

کرلیے  ۔

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (OGDCL)   کے بیان کے مطابق دریافت شدہ ذخائر سے

یومیہ  2 ہزار بیرل خام تیل اور یومیہ 1.30 ملین کیوبک فٹ گیس بھی حاصل کی جائے گی۔

 

بیان کے مطابق خام تیل اور گیس کی نئی دریافت سے توانائی کی طلب اور رسد کے۔

فرق کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔نئی دریافت سے او جی ڈی سی ایل اور ملک کے

ہائیڈرو کاربن کے ذخائر میں اضافہ ہوگا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں