اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ٹویٹر میں ایک نیا فیچر ویوا کاؤنٹ متعارف
صارفین 60 منٹ کے دورانیے کے ساتھ 2 جی بی تک کی ویڈیو فائل
پوسٹ کر سکیں گے۔
اس فیچر سے پہلے ٹوئٹر بلیو صارفین صرف 10 منٹ طویل ویڈیوز اپ لوڈ کر سکتے تھے۔ کمپنی کے سپورٹ
پیج نے کہا کہ ہم اپنے پلیٹ فارم پر اپ لوڈ ہونے والی ویڈیوز کے بہترین معیار کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں
ایلون مسک نے آن لائن پول کے بعد ٹرمپ کا ٹویٹر اکائونٹ بحال کر دیا
ٹویٹر بلیو صارفین اب 60 منٹ کے دورانیے کے ساتھ 2 جی بی تک کی ویڈیو فائل پوسٹ کر سکیں گے۔
ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ ٹویٹر اتنی لمبی ویڈیوز میں اشتہارات دکھائے گا یا نہیں ، یاد رہے کہ
مزید پڑھیں
ٹویٹر کی سربراہی جلد چھوڑ دوں گا،ایلون مسک
ٹویٹر بلیو سبسکرپشن سروس دسمبر میں چند ممالک میں متعارف کرائی گئی تھی۔ فی الحال
کمپنی iOS صارفین سے $11 ماہانہ اور ویب صارفین سے $8 ماہانہ وصول کر رہی ہے۔ ٹوئٹر نے کمپنیوں
کے لیے بلیو فار بزنس پروگرام بھی متعارف کرایا ہے۔