GT20،مونٹریال نے مسی ساگا کو 33 رنز سے ہرا دیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) گزشتہ سال کی چیمپئن مونٹریال نے جمعہ کو جی ٹی 20 کے پہلے میچ میں مسی ساگا کو 33 رنز سے شکست دی۔ ایسٹن ایگر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ انہوں نے 41 رنز بنائے اور دو وکٹیں بھی لیں۔

منتیال کی جانب سے دلپریت باجوہ نے بھی 41 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ دوسرے میچ میں برامپٹن کی ٹیم نے سرے کی ٹیم کو 59 رنز سے شکست دی۔ جارجمینسی میچ کی بہترین کھلاڑی رہیں۔ اس میچ کی خاص کشش یہ تھی کہ ڈیوڈ وارنر اور سنیل نارائن اپنی اپنی ٹیموں کے لیے کچھ زیادہ نہیں کر سکے۔ وارنر صرف 15 اور نارائن دو رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ وینکوور کی ٹیم پہلے میچ میں مسی ساگا سے ٹکرائے گی اور دوسرا میچ ٹورنٹو اور برامپٹن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca