گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز ،سکھ یاتریوں کی آمد جاری

 

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز ہوگیاامریکا سے 28 رکنی وفد گوردوارہ جنم استھان پہنچ گیا،

تین روزہ تقریبات 16 نومبر تک جاری رہیں گی، گورنر ہاؤس کراچی میں بابا گورونانک کے 555 وں جنم دن کی مناسبت سے تقریب ہوئی، آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔ دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے تقریب سے خطاب میں کہا سکھ برادری کو گورونانک کے جنم دن پر مبارکباد دیتا ہوں، میں بھی آپ کی خوشیوں میں شریک ہوں، بابا گورو نانک نے سکھ مذہب کی بنیاد رکھی اور دنیا کو اتحاد، محبت اور خدمت کا درس دیا، ننکانہ صاحب کی تقریب میں شرکت کروں گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca