حماس کا اسرائیل کیخلاف جنگ میں ایران کی حمایت کا اعلان

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیل کے ساتھ جنگ میں ایران کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔القسام بریگیڈز کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم ایران، اس کی قیادت اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔حماس کے عسکری ونگ نے اسرائیلی حملوں میں اعلیٰ ایرانی فوجی کمانڈروں اور عام شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔القسام بریگیڈز نے اسرائیلی حملوں پر ایرانی ردعمل کے جواب میں کہا کہ ایران نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا دی ہیں۔القسام بریگیڈز نے فلسطینی کاز اور مزاحمت کی حمایت میں ایرانی رہنماؤں کے تاریخی اور فیصلہ کن کردار کی بھی تعریف کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com