اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ پر مبارکباد

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی جس پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے ان کا شکریہ ادا کیا

 نسیم شاہ نے پانچ روز قبل انسٹاگرام پر شاداب خان کو ان کی شادی کی مبارکباد دی اور نئے جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور ڈی ایس پی کا اعزازی عہدہ ملنے پر بھی مبارکباد دی۔ اس پر نسیم شاہ نے بھارتی اداکارہ کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ نسیم شاہ اپنی 20ویں سالگرہ منا رہے ہیں جس پر انہیں ان کے ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔یاد رہے کہ ستمبر میں بھارتی اداکارہ اور نسیم شاہ کے درمیان تعلقات کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں اور مداحوں کا خیال تھا کہ اروشی نسیم شاہ کی وجہ سے ہی ایشیا کپ کا میچ دیکھنے گئی تھیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com