230
جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک بنچ کا حصہ ہوں گے، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کو نوٹس جاری کردیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل لطیف کھوسہ کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس خارج کیا جائے
یہ بھی پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل کو غیر قانونی قرار دے دیا
واضح رہے کہ 27 اکتوبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔