پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر آج سماعت

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پی ٹی آئی لانگ مارچ  کیخلاف درخواست پر آج سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ آف پاکستان پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر سماعت آج کریگی

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف درخواست سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دائر کی تھی جس پر سماعت آج ہوگی۔
سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اس حوالے سے کامران مرتضیٰ کو نوٹس جاری کر دیا ہے

جب کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے جس میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اس وقت اپنے لانگ مارچ میں مصروف ہیں، تاہم تقریباً دو ہفتے قبل عمران ان پر قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے تھے، جس کے بعد وہ ویڈیو لنک کے ذریعے مارچ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com