چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارش،سیلابی صورتحال

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔چین کے صوبے لیاؤننگ کے شہر ڈالیان میں طوفانی بارش کے باعث سڑکیں تالاب میں تبدیل ہوگئیں، سڑکوں پر پانی کے تیز بہاؤ سے گاڑیاں بہہ گئیں جب کہ بارش کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ڈالیاں میں ایک گھنٹے میں 30 سے ​​40 ملی میٹر بارش ہوئی۔ مزید بارشوں کے پیش نظر حکام نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca