اٹلی واقعہ ،پاکستانی سفارتخانے کی ورثاء کے لیے ہیلپ لائن قائم

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) روم میں پاکستانی سفارتخانے نے اٹلی میں کشتی ڈوبنے کے واقعے کے ورثا کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔

پاکستانی سفارتخانے کے مطابق ورثاء معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر +393898716588 پر رابطہ کر سکتے ہیں

ترکی سے غیر قانونی طور پر اٹلی جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق ہوگئے۔پاکستانی سفارتخانے کے مطابق اٹلی کے شہر کلابریا کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں مبینہ طور پر 40 پاکستانی سوار تھے جن میں سے 28 کی لاشیں مل گئی ہیں اور 12 لاپتہ ہیں۔ پاکستانی سفارتخانے کے مطابق وہ اطالوی حکام اور میری ٹائم ایجنسیوں کے ساتھ ساتھ کالابریا میں کیسٹیلین کمیونٹی اور رضاکاروں سے بھی رابطے میں ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca