دشمن اسرائیل کیخلاف جنگ جاری رہے گی،حزب اللہ کا اعلان

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے آغاز کے بعد اپنی دوسری تقریر میں حسن نصر اللہ نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ان کے مسلح گروپ نے نئے قسم کے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ٹیلیویژن خطاب میں حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف ہماری کارروائیوں میں بہتری آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اسرائیلی ڈرون مار گرایا،حزب اللہ کا دعوی

انہوں نے کہا کہ مختلف قسم کے ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ آپریشنز کی تعداد، حجم اور اہداف کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حزب اللہ نے برقان میزائل بھی استعمال کیا جس کا وزن 300 سے 500 کلوگرام کے درمیان ہے اور حزب اللہ نے بھی پہلی بار مسلح ڈرون کا استعمال کیا۔اس سے قبل حسن نصر اللہ نے اپنے پہلے خطاب میں امکان ظاہر کیا تھا کہ لبنان میں اسرائیل کے ساتھ جاری جھڑپیں ایک بھرپور جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا