295
اسرائیلی فوج نے بھی اعتراف کیا ہے کہ آئی ڈی ایف ڈرون کو لبنان کی فضائی حدود میں میزائل سے تباہ کیا گیا تھا۔دوسری جانب عراق کی جانب سے شام میں امریکی فوجی اڈے پر 5 راکٹ فائر کیے گئے تاہم اتحادی افواج نے حملہ ناکام بناتے ہوئے جنگی طیارے سے لانچر کو نشانہ بنایا۔عراقی تنظیم حزب اللہ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ واضح رہے کہ فروری کے بعد یہ پہلا حملہ ہے۔
ڈرون