ہائی کمشنر محمد سلیم کی کینیڈین سیکرٹری سٹیٹ رندیپ سرائے سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)ہائی کمشنر محمد سلیم نے کینیڈا کے عالمی امور میں سیکرٹری آف اسٹیٹ رندیپ سرائے سے ملاقات کی۔.

ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کو مزید وسعت دیتے اور کینیڈا کے جاری ترقیاتی تعاون کے پروگراموں کے مواقع بڑھانے اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری قائم کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔
.
اس سلسلے میں ہائی کمشنر محمد سلیم نے باہمی فائدے کے لیے زراعت، توانائی، آئی سی ٹی، کان کنی  اور سیاحت کے شعبوں کی تجارت، سرمایہ کاری اور ترقی کے امکانات کو اجاگر کیا۔
دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تفصیلی گفتگو کی اور پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کو وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com