گائے کا گوشت کھانے پرہندو انتہا پسندوں کا مسلمان شہری پر تشدد

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارت میں تمام مذہبی اقلیتوں کو شدید جانی اور مالی خطرات کا سامنا ہے، بھارتی اقلیتیں مودی حکومت کی پالیسیوں کا شکار ہیں، جہاں انتہا پسند ہندوؤں کو حکومتی حمایت حاصل ہے، چاہے وہ مسلمان ہوں، سکھ ہوں، عیسائی ہوں یا کوئی اور۔ دلت، اس وقت ہندوستان میں کوئی اقلیت محفوظ نہیں ہے۔ایک حالیہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ "انتہا پسند ہندوؤں نے گائے کا گوشت لینے پر ٹرین میں ایک مسلمان بزرگ کو تشدد کا نشانہ بنایا”۔

بھارت میں روزانہ کی بنیاد پر ایسے درجنوں واقعات رپورٹ ہوتے ہیں جن میں انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے اقلیتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو منظر عام پر لایا جاتا ہے۔بھارت میں فاشسٹ مودی کے تحت مسلمانوں پر ظلم بڑھتا جا رہا ہے، مودی سرکار کا تیسرا دور مسلمانوں کے لیے بھارت کا خطرناک ترین دورہ، ہمسایہ ممالک میں بھی اقلیتوں کی ابتر صورتحال میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca