181
کینیڈا میں ایک تعمیراتی کمپنی نے صابن کی 700 ٹکیوں کی مدد سے ایک سابقہ ہوٹل کو اپنی جگہ سے منتقل کیا.
220 ٹن وزنی عمارت کو ایس رشٹن کنسٹرکشن کے عملے نے کامیابی سے اٹھایا اور ویڈیو فیس بک پر شیئر کی گئی.
کمپنی کے مالک شیلڈن رشٹن نے کہا کہ ایلم ووڈ کو دو کھدائی کرنے والوں اور دو ٹو ٹرکوں کی مدد سے سٹیل کے فریم پر 30 فیصد تک کھینچا گیا تھا.
انہوں نے کہا کہ اس کام کے لیے رولر استعمال کرنے کے بجائے ٹیم نے صابن کی 700 ٹکیاں استعمال کیں.