متعمرین ڈیجٹیل فراڈ سے کیسے بچ سکتے ہیں ؟سعودی حکو مت کی ہدایت جاری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کو بینکنگ فراڈ سے بچنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق اس سال عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے بیرون ملک سے زائرین غیر معمولی تعداد میں مکہ مکرمہ پہنچ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عازمین جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کر سکتے ہیں ، سعودی وزارت حج

دنیا بھر میں جعلسازی اور ڈیجیٹل فراڈ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اس سے محفوظ رہنے کے لیے وزارت حج و عمرہ نے درج ذیل ہدایات جاری کی ہیں۔
1- قابل اعتماد بینکنگ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے میں محتاط رہیں۔
2- بینک کارڈ پن اور پاس ورڈ کی معلومات کسی کو نہ دیں۔
3- رقم کی منتقلی کے لیے مستند ذرائع استعمال کریں۔
4- موبائل فون اور سوشل ایپس پر موصول ہونے والے نامعلوم پیغامات اور لنکس پر کلک نہ کریں۔
5- فراڈ کی اطلاع فوری طور پر بینک اور مجاز حکام کو دیں۔
اس کے علاوہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین سے درخواست کی ہے کہ وہ 60 ہزار ریال سے زیادہ رقم، سونا، قیمتی پتھر اور دیگر مہنگی اشیاء اپنے ساتھ نہ لائیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com