اضافی کولیسٹرول ہماری شریانوں میں جمع ہو سکتا ہے اور خون کی نالیوں کو تنگ کر سکتا ہے۔ یہ تنگی خون کے بہاؤ کو محدود کرتی ہے، جس سے دل کی بیماری، ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔صحت مند رینج کے اندر کولیسٹرول کی سطح کو برقرار رکھنا اور ان کا انتظام کرنا بہت ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں
وہ پھل جن کے کھانے سے کولیسٹرول کم کیا جا سکتا ہے
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک حالیہ پوسٹ میں، ماہر غذائیت لونیت بترا نے کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے بارے میں عملی تجاویز پیش کیں، جن میں سگریٹ نوشی چھوڑنا، صحت مند چکنائی کا استعمال اور باقاعدگی سے ورزش کرنا شامل ہے۔ یہ سب کولیسٹرول کی سطح کو مؤثر طریقے سے منظم کرنے اور کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
انار کولیسٹرول کم ، دل کو مضبوط بنانے کیلئے مفید قرار
کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے لیے ماہرین کی جانب سے آسان ٹپس
1 صحت مند چربی کا انتخاب کریں۔
2 اپنی غذا میں فائبر کی مقدار بڑھائیں۔
3 اپنی خوراک میں اومیگا تھری سے بھرپور غذائیں شامل کریں۔
4 باقاعدہ ورزش کے ساتھ متحرک رہیں
5 پنے وزن کو صحت مند طریقے سے کنٹرول کریں۔
6 امباکو نوشی مکمل طور پر چھوڑ دیں۔