44 سال سے بچھڑا بیٹا ماں تک کیسے پہنچا ؟

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) فیس بک پوسٹ نے 44 سال سے بچھڑے بیٹے کو ماں سے ملوا دیا

حیرت کی بات یہ ہے کہ ماں کا خیال تھا کہ بیٹا زندہ نہیں ہے جبکہ بیٹا بھی ماں کے بارے میں

یہی سوچتا   تھا ۔

44 سال قبل اردنی شہری کی مصری بیوی نے وسام محمد کو جنم دیا۔اس وقت دونوں کے تعلقات اچھے نہیں تھے

اور طلاق کی کارروائی چل رہی تھی۔ولادت کے 2 ہفتے بعد وسام محمد بیمار ہوگیا اور اس کے والد نے اپنی بیوی

کو اطلاع دی کہ بچہ اسپتال میں فوت ہوگیا ہے۔وسام محمد کے مطابق میرے والد کو ڈر تھا کہ میری والدہ

مجھے اپنے ساتھ نہ لے جائیں۔جوڑے میں طلاق ہو گئی اور وسام محمد کی والدہ یہ سوچ کر قاہرہ، مصر چلی گئیں

کہ ان کا بیٹا زندہ نہیں ہے۔4 دہائیوں تک وسام محمد کو یقین تھا کہ ان کی والدہ زندہ نہیں ہیں۔

لیکن 4 سال پہلے اسے احساس ہوا کہ ماں شاید زندہ ہے کیونکہ وکلاء خاتون کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہیں ڈھونڈ سکے

لیکن وہ ماں کو نہیں ڈھونڈ سکے۔2022 کے اوائل میں اردن میں وسام محمد کے ایک رشتہ دار نے

مصری خاتون کی تصاویر تلاش کیں۔رشتہ دار نے تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں اور وسام کے ایک مصری دوست نے

یہ پوسٹ دیکھی اور لاپتہ بچوں کے فیس بک پیج سے رابطہ کیا۔یہ فیس بک صفحہ مشرق وسطیٰ میں

لاپتہ بچوں اور ان کے والدین کو دوبارہ ملانے کے لیے 2015 میں قائم کیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں

بلاول بھٹو نے پاکستانی فیس بک صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

 

اس فیس بک پیج پر 6 دسمبر کو خاتون کی تصاویر پوسٹ کر کے بتایا گیا کہ وسام اپنی ماں کو تلاش کر رہے ہیں

24 گھنٹے کے اندر فیس بک پیج اس خاتون کو تلاش کرنے میں کامیا ب ہو گیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com