2024 میں جاپان سے سفر کرنیوالا مسافر 2023 میں امریکہ کیسے پہنچا ؟

یہ دلچسپ سفر جاپانی ایئرلائن آل نپون ایئرویز کی پرواز NH106 کا ہے، جو 1 جنوری 2024 کو دوپہر 1:06 پر ٹوکیو کے ہنیدا ایئرپورٹ سے لاس اینجلس کے لیے روانہ ہوئی تھی۔یہ پرواز 8 گھنٹے 56 منٹ کے سفر کے بعد لاس اینجلس ایئرپورٹ پر اتری اور یہ مقامی وقت کے مطابق 31 دسمبر 2023 کی شام 5 بج کر 6 منٹ پر تھی۔اس طرح اس دلچسپ پرواز کے مسافر نئے سال سے پچھلے سال واپس لوٹ آئے اور ایک بار پھر نئے سال کا جشن منایا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca