عمران خان جیل میں کیسے وقت گزار رہے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طبیعت کچھ ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کا ہائی بلڈ پریشر چیک کیا گیا تو یہ 80/160 تھا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے میڈیکل آفیسر کو جواب دیا کہ ورزش کر رہا ہوں، شاید اسی وجہ سے بلڈ پریشر ڈسٹرب ہو گیا تھا اب ٹھیک ہوں

چیئرمین پی ٹی آئی کو رات کے کھانے میں کدو کی سبزی اور روٹی دی گئی۔رات کو سونے کے بعدصبح  3 بجے کے قریب ا ٹھے۔نماز تہجد ادا کی، ذکر و اذکار اور فجر کی نماز کے بعد تلاوت جاری رکھی۔ بعد میں سو گئے اور ساڑھے گیارہ سے بارہ بجے تک جاگے جاگنے کے بعد ناشتے میں تاخیر ہوتی ہے لیکن جیل کا عملہ وقت پر ناشتہ تیار کرتا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے شکایت نہیں کی  ، کھانے میں روٹی خشک ہو تو کھا لیتے ہیں۔جیل کے اندر اور باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com