چین پاکستان میں سی پیک منصوبے پر اب تک کتنے ڈالر خرچ کرچکا ہے ؟

چین پاکستان کی ترقی میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا اور ہماری آہنی دوستی ہے۔ چین علاقائی سفارت کاری میں پاکستان کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے۔ چین اور پاکستان سی پیک منصوبے کی تعمیر کے لیے ہمیشہ دوستی، تعاون، اسٹریٹجک کوآرڈینیشن اور گہرے اور مضبوط تعلقات کا پرچم بلند کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں چین کی آزادی کی 74ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
قائم مقام چینی قونصل جنرل مسٹر کے کاو نے کہا کہ 2023 کے پہلے چھ ماہ کے دوران چین کی اقتصادی ترقی کی شرح 5.5 فیصد رہی جو کہ دنیا کی بڑی معیشتوں میں سرفہرست ہے۔ اپنی ترقی کی بنیاد پر چین نے دنیا کو ترقی کے نئے مواقع فراہم کیے ہیں۔
اپنے دورہ پاکستان کے دوران نائب صدر لی فنگ نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے شہباز شریف حکومت کے ساتھ چھ اہم معاہدوں پر دستخط کیے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب پاکستان کا ثقافتی، معاشی اور تعلیمی مرکز ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔