حلقہ 119 لاہور میں ریم نواز نے اپنے کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کی مالیت ظاہر کی ہے جس کے مطابق 1500 کنال سے زائد اراضی جس کی قیمت 84 کروڑ 25 لاکھ 84 ہزار روپے ہے جبکہ اثاثوں میں اضافہ بھی دکھایا گیا ہے جس کے مطابق ایک سال کے دوران 40 لاکھ روپے سے زیادہ کا اضافہ بھی ہواان کے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے پاس کوئی گاڑی نہیں ہے, لیکن ا نہوں نے خود کو اپنے بھائی حسن نواز کی 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زیادہ کی مقروض ظاہر کیا ہے.
مریم نواز شریف نے اپنے کاغذات نامزدگی میں ایم اے انگلش لٹریچر کے طور پر اپنی تعلیمی قابلیت بیان کی ہے.