208
اردو ورلڈ کینیڈا(ویب نیوز ) کینسر ایک جان لیوا مرض ہے ،اگرچہ کینسر لاعلاج نہیں اس کا علاج پاکستان میں ممکن ہےلیکن اس کا علاج اس قدر مہنگا ہے کہ عام آدمی کیلئے علاج کروانا ممکن نہیں ،اس حوالے سے تحقیق کے بعدماہرین کا خیال ہے کہآلو، ٹماٹر اور بینگن میں موجود کیمیکل کینسر سے لڑنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
پولش محققین کے مطابق، مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ گلائکوالکلائڈز (جو قدرتی طور پر مرچ، گوجی بیری اور ہکلبیری