رویہ کیسا رہا،دبائو ڈالا جارہا ہے،ضمانت ہوپھر بات کرتے ہیں، فواد چوہدری کا صحافی کو جواب

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کی پہلے بھی مذمت کر چکے ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں نے فواد چوہدری سے سوالات کیے، جس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ رویہ کیسا ہے، کیا دباؤ ڈالا جا رہا ہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ضمانت ہونے دیں، بعد میں بات کریں گے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملے کی پہلے بھی مذمت کی ہے، ہم جیل میں تھے، ہمیں گرفتار کیا گیا، ہمیں نہیں معلوم کہ باہر کیا ہوا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جیل میں اہم ملاقات ہوتی تو کیا ایسی حالت ہوتی؟ گرفتاری کے دوران گزشتہ روز اہل خانہ سے رابطہ کیا گیا، کیس ایک مذاق ہے، انہیں یہاں سے چھوڑ کر کسی اور کیس میں گرفتار کیا جائے گا، اس وقت 8 ہزار افراد جیلوں میں ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com