80
یہ بھی پڑھیں
بھارت پہنچنے پر شاندار استقبال ، پاکستانی کھلاڑی بھارتی انتظامات کے گن گانے لگے
آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو گائے کا گوشت دستیاب نہیں ہوگا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی ٹیم نے منتظمین سے باسمتی چاول، بولو گینز ساس کے ساتھ اسپگیٹی اور سبزیوں کے پلاؤ کی درخواست کی ہے۔واضح رہے کہ گرین شرٹس حیدرآباد میں تقریباً 2 ہفتے قیام کریں گے۔
مزید پڑھیں
قومی پرچم لہراؤں گا، کسی سے نہیں ڈرتا،چاچا کرکٹ کا بھارتی حکام کا پاکستانی پرچم اٹھانے پر ردعمل
دوسری جانب قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے حیدرآباد میں ورلڈ کپ کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اختیاری تربیتی سیشنز میں شرکت کی۔