ذمہ داری سے آگاہ ہوں، فیصلے منصفانہ ہونگے ، شاہد آفریدی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  پی سی بی کی عبوری سلیکشن کمیٹی کا اہم

اجلاس نیشنل اسٹیڈیم کے کمیٹی روم میں شاہد آفریدی کی زیر صدارت ہوا

جس میں تمام اراکین نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں

شاہد آفریدی چیف سلیکٹر بن گئے

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے

کہ ہمیں اپنی ذمہ داری کا احساس ہے اور اب فیصلے منصفانہ ہوں گے۔ بابر اعظم کی کپتانی میں بہتری لائیں

گے، ہم اپنی ذمہ داری سے آگاہ ہیں، اب فیصلے منصفانہ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ عبدالرزاق کا خیال ہے کہ صرف

ٹرننگ وکٹ کیوں ہونی چاہیے، ہم آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ جیسی وکٹیں بھی بنا سکتے ہیں۔ اس سے قبل عبوری

مزید پڑھیں

حارث کو رضوان کے ساتھ اوپننگ کرنی چاہیے،شاہد آفریدی

سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب پر بھی غور کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف

کراچی ٹیسٹ میں پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کا امکان ہے، سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں

واپسی جبکہ محمد رضوان کو آرام دیا جا سکتا ہے۔اسی طرح اسپنر ساجد خان کی بھی کراچی ٹیسٹ میں شمولیت

کا قومی امکان ہے

یہ بھی پڑھیں

شاہد آفریدی کا موٹروے پر چالان ،موٹروے پولیس کو کیا کہہ دیا؟

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca