میں چاہتا ہوں مقصود چپڑاسی والا سلوک میرے ساتھ نہ ہو،انجکشن لگاتے ہیں تو بندہ مر جاتا ہے، عمران خان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ انجکشن لگاتے ہیں تو بندہ آہستہ آہستہ مرتا ہے۔ چاہتا ہوں مقصود چپڑاسی والا حشر نہ ہو،سابق وزیراعظم کو القادر یونیورسٹی کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا اور نیب نے ان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

پولیس لائنز میں ہونے والی سماعت کے دوران عمران خان نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ گرفتاری کے بعد نیب آفس پہنچنے پر مجھے وارنٹ دکھائے گئے۔ ہاں جو پیسہ آیا اس کی منظوری کابینہ نے دی، اس میں ہمارے پاس دو آپشن ہیں، یا تو ہم راضی ہو جائیں اور پیسہ آجائے، ورنہ ہم نے مقدمہ کرنا ہے، پھر ہم ہر کیس ہارتے ہیں، ہم قانونی چارہ جوئی کرتے ہیں۔ لیکن آج تک 100 ملین روپے کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے۔

عمران خان نے احتساب عدالت کے سامنے اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں 24 گھنٹے سے واش روم نہیں گیا، اپنے معالج ڈاکٹر فیصل کو بلایا جائے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com