کبھی کسی پر فدا ہونےکاموقع نہیں ملاسب مجھ پر فدا ہوتے تھے،اداکارہ انجمن

حال ہی میں انجمن نے ایک ٹی وی پروگرام میں حصہ لیا جہاں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی.
اداکارہ نے کہا کہ اپنے فلمی کیرئیر کے دوران انہوں نے پانچ سال تک مسلسل کم از کم تین سال کا وقفہ لیا لیکن اس کے باوجود جب بھی وہ واپس آئیں تو ان کی فلمیں پہلے سے زیادہ کامیاب رہیں.
انجمن نے بتایا کہ فلموں کی شوٹنگ کے دوران وہ اداکار غلام محی الدین کو سلطان راہی کو چھیڑنے کے لیے سیٹ پر آنے کی دعوت دیتی تھیں اور پھر شوٹنگ ختم ہونے کے بعد سلطان راہی کی بجائے غلام محی الدین سے بات کرنے لگتیں اس عمل سےہیرو سلطان راہی ناراض ہو جاتے تھے
اپنے دورکی مقبول اداکارہ نے ایک سوال کے جواب میں شکایت کی کہ انہیں کبھی کسی سے محبت کرنے کا موقع نہیں ملا، وہ اتنی مشہور تھیں کہ سب کو ان سے پیار ہو گیا، اس لیے انہیں کوئی فدا ہونے کا موقع ملا ہی نہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca