کہا تھا نہیں جھکوں گا،اب مزید ڈٹ کر مقابلہ کروں گا، عمران خان

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں ایسے واقعات سے گھبرانے والا نہیں ہوں۔
حملے میں زخمی ہونے کے بعد اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ ہر قیمت پر اسلام آباد پہنچے گا۔

میں نے کہا تھا کہ نہیں جھکوں گا، عمران خان نے مزید کہا کہ اب مزید ڈٹ کر مقابلہ ہوگا
فائرنگ کے واقعے کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ قافلہ کل صبح 11 بجے اپنا سفر شروع کرے گا۔

سابق وزیر اعظم وزیر آباد کے اللہ والا چوک پر ان کے قافلے پر گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com