تحریک انصاف نہیں چھوڑوں گا اسی لئے جیل کاٹ رہا ہوں،پرویز الہٰی

جوڈیشل کمپلیکس میں صحافی نے پرویز الٰہی سے سوال کیا کہ سنا ہے کہ اڈیالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی سے آپ سے کوئی رابطہ ہوا، ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے کوئی تجاویز مانگی گئیں؟ پرویز الہیٰ نے کہا کہ ایسا تو کچھ نہیں ہوا

پرویز الٰہی نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں تمام سیاستدانوں کو سیکیورٹی بانڈ دینا چاہیے۔

پرویز الٰہی نے کہا کہ جج صاحب آئے، انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کے باہر دیوار گرا دی، لیکن جیل میں کھانا ٹھیک سے نہیں دیا جا رہا، فوڈ پوائزننگ ہوئی ہے، کھانا اچھا نہیںمیں بہت مشکل سے یہاں پہنچا۔

صحافی نے پرویز الٰہی سے سوال کیا کہ وہ پی ٹی آئی کے ساتھ رہیں گے یا چھوڑیں گے، جس پر سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ نہیں چھوڑیں گے، اسی لیے جیل کاٹ رہے ہیں۔

صحافی نے کہا کہ جب نواز شریف جیل میں تھے تو مونس الٰہی کہتے تھے کہ ان کے بیٹے انہیں پوچھنے نہیںآتے اب آپ مشکل میں ہیں، آپ کے بیٹے کیوں نہیں آرہے؟

پرویز الٰہی نے جواب دیا کہ مجھے کوئی مسئلہ نہیں، میں بالکل ٹھیک ہوں، اللہ کا شکر ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca