آئی سی سی نے کرکٹ کے قوانین تبدیل کردئیے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )آئی سی سی نے کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کرادئیے ہیں جس کے تحت گیند پر تھوک لگانے کو مستقل رول بنا دیا گیا
کیچ پکڑے جانے کے بعد نئے قانون کے تحت نیا بیٹسمین ہی سامنا کرے گا
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئے قوانین متعارف کرائے ہیں ون ڈے میچ میں نئے آنے والے بیٹسمین کو دو منٹ میں بال کھیلنے کیلئے تیار ہونا ہوگا
اس سے پہلے یہ وقفہ تین منٹ کا ہوتا تھا
وقت گزر جانے کے بعد بھی مخالف کیپٹن ٹائم آئوٹ کی اپیل کرسکے لگا تاہم ٹی ٹونٹی میں یہ وقت ڈیڑھ منٹ برقرار رکھا گیا ہے

بائولر جب بھاگنا شروع کردے تو اس دوران فیلڈنگ میں تبدیلی پر ڈیڈ بال ہوگی اور دوسر ی ٹیم کو پانچ اضافی رنز بھی دئیے جائیں گے
نان سٹرائیکر اینڈ پر کھڑا بیٹسمین گیند ڈلیور ہونے سے پہلے کریز سے نکلے گا تو بائولر اسے رن آئوٹ کرسکتا ہے اور ایسے ہونے کی صورت
میں اسے باقاعدہ رن آئوٹ قرار دیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca