آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ سری لنکا کے مینڈس کے نام

 

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز ) آئی سی سی نے سری لنکن کھلاڑی مینڈس کو 2024 کے ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد کر دیا۔

آئی سی سی کےمطابق مینڈس کو ریڈ بال فارمیٹ میں شاندار کارکردگی پر مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔انہوں نے ایک سال میں 50 کی اوسط سے 1451 رنز بنائے اور کئی میچوں میں شاندار کارکردگی دکھا کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔انہوں نے اپنی پہلی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل تک مہم کے دوران کلیدی کردار ادا کیا۔
26 سالہ نوجوان بلے باز نے کئی اہم اننگز کھیل کر ایک سال میں 1000 رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا، چھ بلے بازوں میں شامل ہو گئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com