اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے خبردار کیا کہ ر فاہ میں زمینی آپریشن انسانی تباہی کا باعث بنے گا.
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں مشکلات کا شکار دکھائی دیتی ہیں، حماس کے ایک رکن نے کہا کہ اسرائیل نے جنگ بندی کے لیے ان کی حالیہ تجاویز کو مسترد کر دیا ہے.
دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے رفا ہ کراسنگ کا دورہ کرتے ہوئے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطینی ریاست قائم کی جائے، ہمارے پاس جنگ روکنے کا اختیار نہیں ہے، جن کے پاس اختیار ہے. وہ غزہ جنگ کو روکنے کی اپیل کر رہے ہیں.
انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ بہت سارے لوگوں کو مرتے ہوئے نہیں دیکھا جا سکتا اور اتنے درد میں اسرائیل کو پورے غزہ میں بغیر کسی رکاوٹ کے انسانی ہمدردی کی رسائی کی اجازت دینی چاہیے.
اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ انتونیو گوٹیرس کی قیادت میں اقوام متحدہ اسرائیل مخالف تنظیم بن چکی ہے اور اقوام متحدہ ایک ایسی تنظیم بن چکی ہے
111