عمران خان پورے ملک میں اکٹھے الیکشن کرانےکیلئے سنجیدہ ہیں تو بات ہوسکتی ہے، رانا ثناء اللہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن میں سنجیدہ ہیں تو ان سے بات کر سکتے ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کا مخاطب سیاسی قوتیں نہیں کوئی اور ہے، اگر سیاستدان ہیں تو سیاسی قوتوں سے بات کریں، جن سے بات کرنے کے لیے مر ے جارہے ہیں وہاں سے ان کو جواب ہی نہیں مل رہا ہے
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ن لیگ الیکشن کے لیے تیار ہے، اب 2018 کی فلم نہیں چلنے والی، مقبولیت کا بخار جلد اتر جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کو نشانہ بنانے والوں کا ایجنڈا کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، پاکستان میں سیاست کے لیے ریاست کا پابند ہونے پڑے گا
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عدالتی فیصلے پر نظرثانی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، عمران خان نے اپنی حکومت کا ایک کارنامہ بتا دیں جو انہوں نے اپنے دور میں کیا ہو۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com