لبنان کیخلا ف اسرائیل نے جنگ شروع کی تو کوئی حد رہے گی نہ اصول،سربراہ حزب اللہ

جنرل سلیمانی کی شہادت کی چوتھی برسی پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف جنگ شروع کی تو ہماری محدود جنگ کا دائرہ ختم ہو جائے گا، ہماری لڑائی کی کوئی حد اور کوئی اصول نہیں ہو گا۔لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، حماس کے سینئر رہنما صالح العروری شہید ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ غزہ جنگ سے اسرائیل کی طاقت کا بھرم ٹوٹ گیا ہے اور اسرائیل کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے۔حسن نصر اللہ نے ایران میں جنرل سلیمانی کی شہادت کی چوتھی برسی کے موقع پر قبرستان میں ہونے والے دھماکوں کی بھی مذمت کی۔دوسری جانب غزہ کی صورتحال اور اسرائیل کے ساتھ جنگ ​​بندی کے حوالے سے مذاکرات کے حوالے سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی حکومت کے قیام پر بات ہوسکتی ہے تاہم یرغمالیوں کی رہائی پر بات، مکمل جنگ بندی کے بعد ہی ہو گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com