ارشد شریف معاملہ، کسی فورم پر بلایا گیا تو تفصیلات سامنے لائوں گا،عمران خان

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے ارشد شریف کو ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا، اس معاملے پر انہیں کسی بھی فورم پر بلایا گیا تو تمام تفصیلات سامنے لائیں گے۔
ایک اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پرامن ہو گا اور جب مارچ اسلام آباد پہنچے گا تو تعداد بتائے گی کہ پاکستانی قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں
انہوں نے کہا کہ میں نے ارشد شریف کو ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا، کسی بھی فورم پر بلایا گیا تو تمام تفصیلات سامنے لاؤں گا۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ سیاسی حکومت کی تبدیلی کے ہینڈلرز اپنے ادارے میں رجیم چینج نہیں ہونے دیں گے ورنہ عوامی مینڈیٹ کی اہمیت ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ غیر معمولی لڑائیوں میں پیادے اپنی اوقات سے زیادہ کام کرتے ہیں۔

halal meat in calgary

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca