168
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے مزید کہا کہ جب میں چیئرمین ایف بی آر تھا تو ساڑھے 4 سے 5 ارب ڈالر کی انڈر انوائسنگ ہوتی تھی۔انہوں نے کہا کہ اس وقت چینی سفیر نے کہا کہ آپ کے پاس چین میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو انڈر انوائسنگ کرتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ آپ اس کا تصفیہ کریں۔شبر زیدی نے کہا کہ اگر پاکستان کی درآمدات کو متوازن کرنا ہے تو چین سے پاکستان کو برآمدات کی انڈر انوائسنگ کو طے کرنا ہوگا۔