وزیر اعظم طلبہ کی عدم بازیابی کا جواب نہیں دے سکتے تو عہدے سے ہٹا دیا جائے،اسلام آبادہائیکورٹ

بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں نگرا ن وزیر اعظم انور الحق کاکڑ عدالت کے سمن کے باوجود دوسری بار پیش نہیں ہوئے۔ ‘ عدالت نے کہا کہ انہیں اس لیے بلایا گیا کہ وہ جوابدہ ہیں، سیکرٹری دفاع، ہوم سیکرٹری، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ایم آئی سرکاری ملازمین ہیں.
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ یہ تمام افسران جوابدہ ہیں، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، ہمارے ملک کے شہریوں کی بازیابی میں 2 سال لگے. نگراں وزراء، سیکرٹری دفاع، ہوم سیکرٹری کہاں ہیں
اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان عدالت میں پیش ہوئے، جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ 12 لاپتہ طلباء ابھی تک بازیاب نہیں ہوئے ہیں، جس پر اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ میری معلومات کے مطابق 8 طالب علم بازیاب نہیں ہوئے ہیں.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca